Select Page

معجون فلاسفہ

نسخہ

گرام3 

زاعفران

گرام12

ثعلب مصری

گرام40

مغز بادام

گرام40

مغز چلغوزہ

گرام40

مغز اخروٹ

گرام40

مغز پستہ

گرام6

کالی مرچ

گرام6

فلفل دراز

گرام6

زنجبیل

گرام6

سرنجاں شیریں

بنانے کا طریقہ

کوٹ چھان کر سہہ چند شہد ملا کر معجون تیار کریں۔

فوائد

قوت باہ،کمر درد،اعصابی کمزوری،پیشاب کی زیادتی کےلئے

ضعف گردہ میں مفید ہونے کی وجہ سے پیشاب کی زیادتی کو روکتا ہے

خوراک

پانچ سے دس گرام دن میں دو مرتبہ

معیاری نسخہ جات بنوانے کےلئے سپر پنسار

www.superpansar.com

سپر پنسار سٹور

 نیا بازار پاپڑ منڈی لاہور پاکستان

 ٹیلی فون:     0092-042-37665898

0092-42-0331-37665898  :موبائل

امراض پر تحقیق اور بلا امتیاز طبی مشورے

Home

Definition of Disease Symptoms, Causes & Treatment

کسی بھی جڑی بوٹی کی پہچان اور نام کےلئے یہاں دیکھیں

Kitab ul Mufradat

کتاب المفرادات بطرز جدید

اردو،انگلش،عربی،ہندی رومن اردو زبان میں

دیسی جڑی بوٹیاں کی لغات و ڈکشنری

قدیم بہ اضافہ دور حاضر کی جدید دیسی ادویات