by Hafiz Hadayat | Jan 30, 2022 | حبوبات
حب پیچش نسخہ گرام 10 مائیں گرام 10 مازو گرام 4 گوند کیکر گرام 2 افیون بنانے کا طریقہ تمام ادویات کو کوٹ چھان کر کالی مرچ کے برابر گولیاں بنائیں۔ فوائد سیلان خون کو بند کرتی ہے،مروڑ،درد،پیچش میں مفید ہے۔ خوراک ایک سے دو گولی ہمراہ آب تازہ Home Kitab ul Murakabat...
by Hafiz Hadayat | Jan 30, 2022 | حبوبات
حب ازراقی نسخہ گرام 25 دارچینی گرام 25 جائفل گرام 25 جاوتری گرام 25 عود صلیب گرام 25 قرنفل گرام 50 کچلہ مدبر بنانے کا طریقہ جملہ ادویہ کوپیس چھان کر گودہ کوار گندل یا پان کے پتوں کے پانی میں میں خوب کھرل کریں اور چنے کے برابر گولیاں بنائیں۔ فوائد عصبی دردوں، وجع...
by Hafiz Hadayat | Jan 30, 2022 | حبوبات
حب کبد نوشادری نسخہ بنانے کا طریقہ تمام ادویات کو ایک لیٹر پانی میں پکا کر ایک کلو چینی ملا کر قوام بنا لیں فوائد جگر کی بڑھی ہوئی حرارت میں مفید ہے گرم اور تیز بخاروں میں مفید ہے خوراک دو سے تین چمچ کھانے والے پانی میں ملا کر استعمال کریں Home Kitab ul Murakabat...
by Hafiz Hadayat | Jan 30, 2022 | حبوبات
حب ممسک نسخہ بنانے کا طریقہ تمام ادویات کو ایک لیٹر پانی میں پکا کر ایک کلو چینی ملا کر قوام بنا لیں فوائد جگر کی بڑھی ہوئی حرارت میں مفید ہے گرم اور تیز بخاروں میں مفید ہے خوراک دو سے تین چمچ کھانے والے پانی میں ملا کر استعمال کریں Home Kitab ul Murakabat حبوبات...
by Hafiz Hadayat | Jan 30, 2022 | حبوبات
حب کبد نوشادری نسخہ گرام 25 نوشادر گرام 25 نمک سیاہ گرام 25 نمک لاہوری گرام 25 ہلیلہ سیاہ گرام 25 پوست ہلیلہ قابلی گرام 25 باو بڑھنگ گرام 25 فلفل سیاہ گرام 25 زنجبیل گرام 25 کچور گرام 25 سہاگہ بریاں بنانے کا طریقہ تمام ادویات کو لے کر باریک کوٹ کر چھان لیں پھرعرقِ...