Select Page

حب مقل

حب مقل نسخہ گرام 50 پوست ہلیلہ زرد گرام 50 پوست ہلیلہ قابلی گرام 50 مقل خالص گرام 100 تربد گرام 50 سکنجبین گرام 20 خردل بنانے کا طریقہ مقل اورسکنجبین و آب گندنا یا آبِ برگ پیاز میں اچھی طرح سے حل کریں اور باقی دواوں کو کوٹ چھان کر روغنِ زرد میں بریاں کریں اور نخودی...

حب مدر

حب مدر نسخہ گرام 40 ہیرا ہنگ گرام 40 مرمکی گرام 10 زعفران گرام 10 گوند کندر گرام 20 مصبر گرام 30 ہیرا کسیس بنانے کا طریقہ تمام ادویات باریکا کر کے نخودی گولیاں شہد میں بنا لیں فوائد حیض کی رکاوٹ،ورم رحم،حمل کا نہ ہونا ، موٹاپہ میں مفید ہے خوراک   ایک سے دو گولی صبح و...

حب حلتیت

 حب حلتیت نسخہ گرام 40 حلتیت گرام 30 زنجبیل گرام 20 نمک سیاہ گرام 20 نمک لاہوری گرام 10 قرنفل گرام 10 خولنجاں گرام 10 فلفل سیاہ گرام 10 فلفل دراز گرام 10 الائچی خورد گرام 10 کباب چینی گرام 10 مصطگی گرام 10 پپلامول گرام 10 نانخواہ گرام 10 پوست ہلیلہ گرام 10 پوست بلیلہ...

حب عنبر مومیائی

حب عنبر مومیائی نسخہ گرام 2 عنبر اشب گرام 1 مصطگی رومی گرام 1 مومیائی خالص بنانے کا طریقہ تمام ادویات کو ایک لیٹر پانی میں پکا کر ایک کلو چینی ملا کر قوام بنا لیں فوائد دِل، دماغ اور اعصاب کے ضعف کو دور کر تی۔ تقویت باہ اور تقویت اعضاءِ رئیسہ کے لیے مخصوص دوا۔ خوراک  ...

حب سرنجاں

حب سرنجاں نسخہ گرام 50 سرنجاں شیریں گرام 50 مصبر زرد گرام 50 پوست ہلیلہ زرد بنانے کا طریقہ تمام ادویات کوٹ چھانٹ کر گڑ میں یا منقی میں چنے برابر گولیاں بنا لیں فوائد استعمال وجع المفاصل، نقرس، عرق النساء اوراوجاع عصبی میں مفید ہے۔ خوراک ایک سے دو گولی دن میں دو مرتبہ ...