Select Page

حب پیچش

حب پیچش نسخہ گرام 10 مائیں گرام 10 مازو گرام 4 گوند کیکر گرام 2 افیون بنانے کا طریقہ تمام ادویات کو کوٹ  چھان کر کالی مرچ کے برابر گولیاں بنائیں۔ فوائد سیلان خون کو بند کرتی ہے،مروڑ،درد،پیچش میں مفید ہے۔ خوراک ایک سے دو گولی  ہمراہ آب تازہ Home Kitab ul Murakabat...

حب ازراقی

حب ازراقی نسخہ  گرام 25 دارچینی  گرام 25 جائفل  گرام 25 جاوتری  گرام 25 عود صلیب  گرام 25 قرنفل گرام 50 کچلہ مدبر بنانے کا طریقہ جملہ ادویہ کوپیس چھان کر گودہ کوار گندل یا پان کے پتوں کے پانی میں میں خوب کھرل کریں اور چنے کے برابر گولیاں بنائیں۔ فوائد عصبی دردوں، وجع...

حب کبد نوشادری

حب کبد نوشادری نسخہ بنانے کا طریقہ تمام ادویات کو ایک لیٹر پانی میں پکا کر ایک کلو چینی ملا کر قوام بنا لیں فوائد جگر کی بڑھی ہوئی حرارت میں مفید ہے گرم اور تیز بخاروں میں مفید ہے خوراک دو سے تین چمچ کھانے والے پانی میں ملا کر استعمال کریں Home Kitab ul Murakabat...

حب ممسک

حب ممسک نسخہ بنانے کا طریقہ تمام ادویات کو ایک لیٹر پانی میں پکا کر ایک کلو چینی ملا کر قوام بنا لیں فوائد جگر کی بڑھی ہوئی حرارت میں مفید ہے گرم اور تیز بخاروں میں مفید ہے خوراک دو سے تین چمچ کھانے والے پانی میں ملا کر استعمال کریں Home Kitab ul Murakabat حبوبات...

حب کبد نوشادری

حب کبد نوشادری نسخہ گرام 25 نوشادر گرام 25 نمک سیاہ گرام 25 نمک لاہوری گرام 25 ہلیلہ سیاہ گرام 25 پوست ہلیلہ قابلی گرام 25 باو بڑھنگ گرام 25 فلفل سیاہ گرام 25 زنجبیل گرام 25 کچور گرام 25 سہاگہ بریاں بنانے کا طریقہ تمام ادویات کو لے کر باریک کوٹ کر چھان لیں پھرعرقِ...