by Hafiz Hadayat | Jan 28, 2022 | جوارشات
جوارش انارین نسخہ ملی لیٹر 175 آبِ انار شیریں ملی لیٹر آبِ انار ترش ملی لیٹر آبِ لیموں بنانے کا طریقہ کوٹ چھان کر سہہ چند شہد ملا کر معجون تیار کریں۔ فوائد جگر کی بڑھی ہوئی حرارت میں مفید ہے گرم اور تیز بخاروں میں مفید ہے خوراک پانچ سے دس گرام دن میں دو مرتبہ Home...
by Hafiz Hadayat | Jan 28, 2022 | جوارشات
جوارش جالینوس نسخہ گرام 7 سنبل الطیب گرام 7 الائچی دانہ خورد گرام 7 تج گرام 7 دار چینی گرام 7 جڑ پان گرام 7 قرنفل گرام 7 ناگر موتھا گرام 7 سنڈھ گرام 7 کالی مرچ گرام 7 فلفل دراز گرام 7 قسط شیریں گرام 7 عود بلسان گرام 7 اسارون گرام 7 حب الاس گرام 7 چرائتہ شیریں گرام 7...