Select Page

اطریفل زمانی

اطریفل زمانی نسخہ گرام 40 پوست ہلیلہ زرد گرام 40  پوست ہلیلہ کابلی گرام 40 ہلیلہ سیاہ گرام 40 گل بنفشہ گرام 40  سقمونیا گرام 80 تربد مجوف گرام 80  کشنیز خشک گرام 20 پوست بلیلہ گرام 20  آملہ مقشر گرام 20 گُلِ سُرخ گرام 20 گل نیلوفر گرام 20 طباشیر گرام 10 صندل گرام 10...

اطریفل ملین

اطریفل ملین نسخہ گرام 25 ہلیلہ سیاہ گرام 25 پوست ہلیلہ کابلی گرام 25 پوست بلیلہ گرام 25 آملہ مقشر گرام 25 تربد مجوف گرام 60 بادیان گرام 60 مصطگی رومی گرام 60 اسطوخودوس گرام 60 سقمونیا گرام 60 ریوند چینی بنانے کا طریقہ مصطگی کو علیحدہ سے ہلکے ہاتھوں سے کھرل کر کے باقی...

اطریفل کشنیزی

اطریفل کشنیزی نسخہ گرام 50 اطریفل کشنیزی گرام 50 ہلیلہ کابلی گرام 50 پوست ہلیلہ زرد گرام 50 ہلیلہ سیاہ گرام 50 پوست بَلیلہ گرام 50  آملہ مقشر گرام 50 کشنیز خشک بنانے کا طریقہ ہم وزن ادویہ کو کوٹ چھان کر ہلیلہ جات کو روغنِ بادام میں چرب کریں اور سہ چند شہد کے قوام میں...

اطریفل مقل

اطریفل مقل نسخہ بنانے کا طریقہ کوٹ چھان کر سہہ چند شہد ملا کر معجون تیار کریں۔ فوائد جگر کی بڑھی ہوئی حرارت میں مفید ہے گرم اور تیز بخاروں میں مفید ہے خوراک پانچ سے دس گرام دن میں دو مرتبہ Home Kitab ul Murakabat ARE YOU FIND HERBAL MEDICINE? Super pansar طب کی دنیا...

اطریفل اسطخدوس

اطریفل اسطخدوس نسخہ گرام 20 پوست ہلیلہ زرد گرام 20 پوست ہلیلہ کابلی گرام 20 ہلیلہ سیاہ گرام 20 پوست بلیلہ گرام 20 آملہ مقشر گرام 20 برگ سنا مکی گرام 20 تربد سفید گرام 20 بسفائج گرام 20 اسطوخدوس گرام 20 افتیمون گرام 20 مصطگی رومی گرام 20 کشمش گرام 20 مویز منقی بنانے کا...