Select Page

جوارش جالینوس

جوارش جالینوس نسخہ گرام 7 سنبل الطیب گرام 7 الائچی دانہ خورد گرام 7 تج گرام 7 دار چینی گرام 7 جڑ پان گرام 7 قرنفل گرام 7 ناگر موتھا گرام 7 سنڈھ گرام 7 کالی مرچ گرام 7 فلفل دراز گرام 7 قسط شیریں گرام 7 عود بلسان گرام 7 اسارون گرام 7 حب الاس گرام 7 چرائتہ شیریں گرام 7...

عرق مکوہ

 عرق مکوہ نسخہ گرام 200 مکوہ دانہ گرام 200 برگ مکوہ گرام 50 کاسنی بنانے کا طریقہ رات کو بگو دیں صبح 2لیٹر عرق کشید کریں فوائد ورم جگر ورم رحم میں مفید ہے امراض جگر میں کثرت سے استعمال کیا جاتا ہے خوراک تیس ملی لیٹر سے پچاس ملی لیٹر تک دن میں دو مرتبہ Home Kitab ul...

عرق منڈی

 عرق منڈی نسخہ گرام 400 منڈی بوٹی بنانے کا طریقہ رات کو بگو دیں صبح 2لیٹر عرق کشید کریں فوائد مصفی خون ،دافع حرارت،پھنسی پھوڑے ختم کر کے چہرے کو صاف کرتا ہے خوراک تیس ملی لیٹر سے پچاس ملی لیٹر تک دن میں دو مرتبہ Home Kitab ul Murakabat Home عرقیات عرق مکوہ عرق منڈی...

عرق گاوزبان

عرق گاوزبان نسخہ گرام 200 گاوزبان بنانے کا طریقہ رات کو بگو دیں صبح 2لیٹر عرق کشید کریں فوائد مقوی دل و دماغ و مقوی جگر دل کو تسکین دیتا ہے غمگینی اور افسردگی کو کم کرتا ہے خوراک تیس ملی لیٹر سے پچاس ملی لیٹر تک دن میں دو مرتبہ Home Kitab ul Murakabat حبوبات خمیرہ جات...

عرق کاسنی

عرق کاسنی نسخہ گرام 300 کاسنی گرام 100 مکوہ خشک گرام 50 زرشک بنانے کا طریقہ رات کو بگو دیں صبح 2لیٹر عرق کشید کریں فوائد نافع ورم جگر،سوجن رحم،استسقاء،جگر کی گرمی اور یرقان کےلئے پیشاب آور ہے خوراک تیس ملی لیٹر سے پچاس ملی لیٹر دن میں دو سے تین مرتبہ Home Kitab ul...